: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،3جون(ایجنسی) حکومت نے رسوئی گیس کی ڈیلرشپ میں 33 فیصد ایجنسیاں خواتین کے لئے ریزرو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تیل اور قدرتی گیس کے وزیر
دھرمیندر پردھان نے آج اپنی دو سال کی حصولیابیوں کی معلومات دینے کے لئے منعقدہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ رسوئی گیس کی تقسیم کے لئے یکجا گائڈ لائن تیار کی ہے۔ اس میں 33 فیصدایجنسیاں خواتین کے لئے محفوظ رہیں گی۔